پاٹ[6]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے۔